منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 11  جون‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

پشاور(این این آئی)پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز افغانستان میں ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

امریکی خاتون نے سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد جھنگ پہنچ کر نوجوان سے شادی کرلی

datetime 11  جون‬‮  2025

امریکی خاتون نے سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد جھنگ پہنچ کر نوجوان سے شادی کرلی

جھنگ (این این آئی)سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد امریکی خاتون نے جھنگ پہنچ کر نوجوان سے شادی کرلی۔ساؤتھ کیرولینا کی رہائشی 27 سالہ امریکی خاتون کیرنشا میڈسائن گریس کی جھنگ کے رہائشی 29 سالہ نعیم الحسن سے 2 سال قبل سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہوئی تھی۔ امریکی خاتون نے اسلام قبول کرکے اپنا… Continue 23reading امریکی خاتون نے سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد جھنگ پہنچ کر نوجوان سے شادی کرلی

کراچی، لانڈھی اور ملیر کے دھنسنے کا خطرہ بڑھنے لگا

datetime 11  جون‬‮  2025

کراچی، لانڈھی اور ملیر کے دھنسنے کا خطرہ بڑھنے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سنگاپور کی نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے ارضیات کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کراچی کے علاقے لانڈھی اور ملیر زمین میں دھنس رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق 2014 سے 2020 کے درمیان ان علاقوں کی سطح زمین تقریباً 15.7 سینٹی میٹر نیچے جا چکی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے… Continue 23reading کراچی، لانڈھی اور ملیر کے دھنسنے کا خطرہ بڑھنے لگا

درجہ حرارت مزید 7 ڈگری بڑھنے کا خدشہ، ہیٹ ویو الرٹ جاری

datetime 11  جون‬‮  2025

درجہ حرارت مزید 7 ڈگری بڑھنے کا خدشہ، ہیٹ ویو الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں شدید گرمی کی نئی لہر کے پیش نظر 13 جون تک درجہ حرارت میں مزید 7 ڈگری سیلسیس اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے… Continue 23reading درجہ حرارت مزید 7 ڈگری بڑھنے کا خدشہ، ہیٹ ویو الرٹ جاری

بھارتی آبی جارحیت، بجٹ میں جنگی بنیاد پر آبی ذخائر میں اضافے کا اعلان

datetime 11  جون‬‮  2025

بھارتی آبی جارحیت، بجٹ میں جنگی بنیاد پر آبی ذخائر میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے مالی سال 26ـ2025ء کے بجٹ میں محدود وسائل میں آبی ذخائر کے منصوبوں پر عمل درآمد یقینی بنانے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، پانی پاکستان کی بقا کا ضامن ہے اور اس میں کسی قسم کی… Continue 23reading بھارتی آبی جارحیت، بجٹ میں جنگی بنیاد پر آبی ذخائر میں اضافے کا اعلان

کسی نے تقریر سے نہیں روکا، تبلیغ والوں کی نااہلی کا معاملہ ہے، مولانا طارق جمیل

datetime 11  جون‬‮  2025

کسی نے تقریر سے نہیں روکا، تبلیغ والوں کی نااہلی کا معاملہ ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (این این آئی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہاہے کہ کسی نے تقریر سے نہیں روکا، تبلیغ والوں کی نااہلی کا معاملہ ہے۔ سوشل میڈیا کے آفیشل اکائونٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مولانا طارق جمیل کی کسی تقریر کو نہ کسی سیاسی جماعت نے روکا ہے، نہ… Continue 23reading کسی نے تقریر سے نہیں روکا، تبلیغ والوں کی نااہلی کا معاملہ ہے، مولانا طارق جمیل

جائیداد میں حصہ مانگنے پر بھائی نے بیوی کیساتھ ملکر بہن کو قتل کردیا

datetime 10  جون‬‮  2025

جائیداد میں حصہ مانگنے پر بھائی نے بیوی کیساتھ ملکر بہن کو قتل کردیا

صفدر آباد (این این آئی)صفدرآباد میں جائیداد میں حصہ مانگنے پر سگے بھائی نے بیوی اور ساس کیساتھ ملکر سگی بہن کو قتل کردیا۔ صفدرآباد کے نواحی گاؤں ناصر آباد میں مقتولا کوثر بی بی نے اپنے بھائی بابر علی سے جائیداد میں حصہ مانگا جس پرطیش میں آکر بابر علی نے اپنی بیوی اور… Continue 23reading جائیداد میں حصہ مانگنے پر بھائی نے بیوی کیساتھ ملکر بہن کو قتل کردیا

گدھے کو بچاتے ہوئے بس درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

datetime 10  جون‬‮  2025

گدھے کو بچاتے ہوئے بس درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

حافظ آباد میں جلالپور بھٹیاں میں تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 20 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر بس سڑک پر آئے… Continue 23reading گدھے کو بچاتے ہوئے بس درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

گرمی اور ہیٹ ویو کی صورتحال کب تک برقرار رہے گی؟ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

datetime 10  جون‬‮  2025

گرمی اور ہیٹ ویو کی صورتحال کب تک برقرار رہے گی؟ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

لاہور (این این آئی) پنجاب میں گرمی اور ہیٹ ویو کی صورتحال 13جون تک برقرار رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے ،درجہ حرارت معمول سے 7ڈگری تک زیادہ رہے گا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور ،فیصل آباد ،گجرانوالہ ،راولپنڈی ،ملتان ،بہاولپور ،سرگودھا ،ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو… Continue 23reading گرمی اور ہیٹ ویو کی صورتحال کب تک برقرار رہے گی؟ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 12,276