اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

نشئی باپ نے 6ماہ کے بچے کا گلا کاٹ دیا

datetime 2  اگست‬‮  2025

نشئی باپ نے 6ماہ کے بچے کا گلا کاٹ دیا

لاہور( این این آئی)مانگا منڈی میں میں نشئی باپ نے اپنے 6ماہ کے بچے کا گلا کاٹ دیا،6ماہ کے سالار کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے ملزم ناصر کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا،پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نشے کاعادی ہے،ملزم اہل خانہ کے ہمراہ… Continue 23reading نشئی باپ نے 6ماہ کے بچے کا گلا کاٹ دیا

راولپنڈی،سیلابی پانی میں بیٹی سمیت ڈوب کر جاں بحق ہونیوالے ریٹائرڈ کرنل کی کار مل گئی

datetime 1  اگست‬‮  2025

راولپنڈی،سیلابی پانی میں بیٹی سمیت ڈوب کر جاں بحق ہونیوالے ریٹائرڈ کرنل کی کار مل گئی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں گزشتہ ہفتے شدید بارش کے بعد سیلابی پانی سے بھرے نالے میں کار بہہ جانیسے بیٹی سمیت جاں بحق ہوجانے والے ریٹائرڈ کرنل اسحٰق قاضی کی گاڑی کو ریسکیو حکام نے برآمد کرلیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ریٹائرڈ کرنل اسحٰق قاضی کی گاڑی، جو ایک سرمئی رنگ کی ہونڈا سٹی تھی،… Continue 23reading راولپنڈی،سیلابی پانی میں بیٹی سمیت ڈوب کر جاں بحق ہونیوالے ریٹائرڈ کرنل کی کار مل گئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان کے ویزے کی درخواست دے دی

datetime 1  اگست‬‮  2025

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان کے ویزے کی درخواست دے دی

اسلام آباد (این این آئی) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے بیٹوں نے پاکستانی ہائی کمیشن میں ویزے کی درخواست دے دی ہے اور وہ ویزے کے منتظر ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان کے ویزے کی درخواست دے دی

مون سون کا چھٹا سپیل 5اگست سے شروع ہو گا؟، پی ڈی ایم اے پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2025

مون سون کا چھٹا سپیل 5اگست سے شروع ہو گا؟، پی ڈی ایم اے پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور (این این آئی)پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے چھٹے سپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔الرٹ کے مطابق 5 اگست سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے، بارشوں کے باعث دریائے چناب اور جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔پی ڈی… Continue 23reading مون سون کا چھٹا سپیل 5اگست سے شروع ہو گا؟، پی ڈی ایم اے پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا

راولپنڈی میں جرگے کے فیصلے پر خاتون کا قتل،رکشہ ڈرائیور وعدہ معاف گواہ بن گیا

datetime 1  اگست‬‮  2025

راولپنڈی میں جرگے کے فیصلے پر خاتون کا قتل،رکشہ ڈرائیور وعدہ معاف گواہ بن گیا

راولپنڈی (این این آئی)جرگے کے فیصلے پر خاتون کے قتل کیس میں رکشہ ڈرائیور وعدہ معاف گواہ بن گیا جبکہ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 4روز کی توسیع کردی گئی۔جمعہ کو غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون سدرہ بی بی کے قتل کیس پر سماعت ڈیوٹی سول جج ثمرہ وحید نے کی، پولیس نے… Continue 23reading راولپنڈی میں جرگے کے فیصلے پر خاتون کا قتل،رکشہ ڈرائیور وعدہ معاف گواہ بن گیا

اسلام آباد کے بعد قصور سے بھی کئی من گدھے کا گوشت برآمد

datetime 1  اگست‬‮  2025

اسلام آباد کے بعد قصور سے بھی کئی من گدھے کا گوشت برآمد

قصور (این این آئی)اسلام آباد کے بعد قصور کے نواحی گائوں کوٹلی رائے ابوبکر میں گدھے کا گوشت برآمد کرلیا گیا۔حساس اداروں کی نشاندہی پرمقامی پولیس موقع پرپہنچ گئی،پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، تین ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس نے کئی من گوشت قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرلیا،پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان… Continue 23reading اسلام آباد کے بعد قصور سے بھی کئی من گدھے کا گوشت برآمد

غیرت کے نام پر قتل کیے جانیوالے میاں بیوی اور بچے کی میتوں کو بلوچستان میں تدفین کی اجازت نہ ملی

datetime 1  اگست‬‮  2025

غیرت کے نام پر قتل کیے جانیوالے میاں بیوی اور بچے کی میتوں کو بلوچستان میں تدفین کی اجازت نہ ملی

کراچی(این این آئی)گزشتہ دونوں گھگر پھاٹک پر غیرت کے نام پر قتل کیے جانے والے میاں بیوی اور بچے کی تدفین کی اجازت بلوچستان میں نہ ملنے پر ان کی تدفین کراچی میں کردی گئی۔پولیس کے مطابق تینوں کی لاشوں کو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ منتقل کیا گیا تھا تاہم رشتے داروں کی جانب سے… Continue 23reading غیرت کے نام پر قتل کیے جانیوالے میاں بیوی اور بچے کی میتوں کو بلوچستان میں تدفین کی اجازت نہ ملی

نابالغ طالبہ کو ہراساں کرنے کا کیس ثابت، اسلا م آباد کےاسسٹنٹ پروفیسر کو 10لاکھ جرمانہ

datetime 1  اگست‬‮  2025

نابالغ طالبہ کو ہراساں کرنے کا کیس ثابت، اسلا م آباد کےاسسٹنٹ پروفیسر کو 10لاکھ جرمانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی نے کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر اور پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر سیف اللہ پر نابالغ طالبہ کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ایک لاکھ روپے کا ہرجانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ شکایت مارچ 2025 میں ایک 17 سالہ… Continue 23reading نابالغ طالبہ کو ہراساں کرنے کا کیس ثابت، اسلا م آباد کےاسسٹنٹ پروفیسر کو 10لاکھ جرمانہ

نئے کرنسی نوٹوں کیلئے ڈیزائن کا انتخاب ،گردش کب شروع ہو گی؟

datetime 1  اگست‬‮  2025

نئے کرنسی نوٹوں کیلئے ڈیزائن کا انتخاب ،گردش کب شروع ہو گی؟

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے لیے ڈیزائن کا انتخاب کر لیا ہے۔ یہ اعلان اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کیا ۔گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ نئے کرنسی نوٹوں کے لیے ایک ڈیزائن منتخب کر لیا گیا ہے جو کہ ایک بین الاقوامی ماہر نے… Continue 23reading نئے کرنسی نوٹوں کیلئے ڈیزائن کا انتخاب ،گردش کب شروع ہو گی؟

1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 12,324