ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

قومی اسمبلی،خاتون کے کپڑے پھاڑنے، ہائی جیکر سے تعلقات پر سزائے موت ختم کرنے کی ترمیم منظور

datetime 7  اگست‬‮  2025

قومی اسمبلی،خاتون کے کپڑے پھاڑنے، ہائی جیکر سے تعلقات پر سزائے موت ختم کرنے کی ترمیم منظور

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے فوجداری قوانین میں 2 ترامیم کی منظوری دے دی جن کے تحت خاتون کے کپڑے پھاڑنے اور ہائی جیکر سے ملاقات یا تعلقات پر سزائے موت ختم کردی گئی ہے۔اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون اعظم تارڑ نے فوجداری قوانین ترمیمی… Continue 23reading قومی اسمبلی،خاتون کے کپڑے پھاڑنے، ہائی جیکر سے تعلقات پر سزائے موت ختم کرنے کی ترمیم منظور

عامر خان کے اپارٹمنٹ کاماہانہ کرایہ تقریباً 80 لاکھ روپے

datetime 6  اگست‬‮  2025

عامر خان کے اپارٹمنٹ کاماہانہ کرایہ تقریباً 80 لاکھ روپے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی وُڈ کے معروف اداکار عامر خان، جو اپنی باریکی پسندی اور منفرد انداز کے لیے پہچانے جاتے ہیں، ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ممبئی کے مشہور علاقے باندرہ میں چار عالیشان اپارٹمنٹس کرائے پر حاصل کیے ہیں، جن کا کل ماہانہ کرایہ 80 لاکھ… Continue 23reading عامر خان کے اپارٹمنٹ کاماہانہ کرایہ تقریباً 80 لاکھ روپے

’بہو نے بیٹےکو خودکشی پر مجبور کیا‘، بچوں کیساتھ دو دریا پر خودکشی کرنیوالے اورنگزیب کے والد کا دعویٰ

datetime 6  اگست‬‮  2025

’بہو نے بیٹےکو خودکشی پر مجبور کیا‘، بچوں کیساتھ دو دریا پر خودکشی کرنیوالے اورنگزیب کے والد کا دعویٰ

کراچی (این این آئی) کراچی کے ساحل دو دریا پر 2بچوں کے ہمراہ سمندر میں چھلانگ لگانے والے اورنگزیب عالم کے والد نے بہو کو بیٹے اور پوتے پوتی کی خودکشی کا قصوروار ٹھہرادیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اورنگزیب عالم کے والد نے بتایا کہ بیٹا عالم ماسٹر ز تھا، سکول چلاتا… Continue 23reading ’بہو نے بیٹےکو خودکشی پر مجبور کیا‘، بچوں کیساتھ دو دریا پر خودکشی کرنیوالے اورنگزیب کے والد کا دعویٰ

بانی پی ٹی آئی نے احتجاج کے لئے 14 اگست کی نئی تاریخ دے دی ہے،علیمہ خان

datetime 6  اگست‬‮  2025

بانی پی ٹی آئی نے احتجاج کے لئے 14 اگست کی نئی تاریخ دے دی ہے،علیمہ خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دوران واضح کیا ہے کہ جن پارٹی رہنماؤں کو نااہل قرار دیا گیا ہے، ان کی خالی نشستوں پر کسی کو نامزد نہیں کیا جائے گا، کیونکہ یہ نااہلیاں غیر منصفانہ انداز میں کی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی نے احتجاج کے لئے 14 اگست کی نئی تاریخ دے دی ہے،علیمہ خان

کراچی’ بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2025

کراچی’ بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

کراچی (این این آئی)کراچی میں بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے ہی گھر کے 3 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ حیدر آباد کالو نی میں پیش آیا جہاں ایک بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور بھائی کو قتل کردیا۔پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے ملزم کی بھابھی بھی زخمی ہوئی جو دوران علاج… Continue 23reading کراچی’ بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

6 ماہ میں ساڑھے 3 لاکھ افراد کے ملک چھوڑنے کا انکشاف

datetime 6  اگست‬‮  2025

6 ماہ میں ساڑھے 3 لاکھ افراد کے ملک چھوڑنے کا انکشاف

لاہور(این این آئی) ملک میں بڑھتی بیروزگاری، معاشی عدم استحکام اور کم تنخواہوں کے باعث رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں تقریباً ساڑھے 3 لاکھ پاکستانی افراد ملک چھوڑ گئے۔ملک چھوڑنے والے افراد میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد سمیت انتہائی تکنیکی افراد بھی شامل ہیں جبکہ ڈاکٹرز سمیت نرسز کے ملک چھوڑ جانے سے… Continue 23reading 6 ماہ میں ساڑھے 3 لاکھ افراد کے ملک چھوڑنے کا انکشاف

پاکستانی خاتون 2 سال میں 8 بچوں کی ماں بن گئی

datetime 6  اگست‬‮  2025

پاکستانی خاتون 2 سال میں 8 بچوں کی ماں بن گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ کے ایک نجی ہسپتال میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے کر نہ صرف اپنے گھرانے بلکہ پورے علاقے میں خوشی کی فضا قائم کر دی۔ذرائع کے مطابق، خاتون کو گزشتہ روز ہسپتال لایا گیا تھا، جہاں کامیاب زچگی کے… Continue 23reading پاکستانی خاتون 2 سال میں 8 بچوں کی ماں بن گئی

پشاور میں علی امین ریلی سے خطاب کیے بغیر چلے گئے، کارکن مشتعل، احتجاجاً روڈ بند کردی

datetime 6  اگست‬‮  2025

پشاور میں علی امین ریلی سے خطاب کیے بغیر چلے گئے، کارکن مشتعل، احتجاجاً روڈ بند کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر نکالی گئی ریلی اس وقت تنازع کا شکار ہو گئی جب خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور مقررہ مقام پر خطاب کیے بغیر واپس چلے گئے۔یہ ریلی حیات آباد کے ٹول پلازہ سے روانہ ہوئی تھی،… Continue 23reading پشاور میں علی امین ریلی سے خطاب کیے بغیر چلے گئے، کارکن مشتعل، احتجاجاً روڈ بند کردی

مسلمان کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کریں،امام کعبہ

datetime 5  اگست‬‮  2025

مسلمان کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کریں،امام کعبہ

مکہ مکرمہ(این این آئی) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ یاسر الدوسری نے اپنے خطبہ جمعہ میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر شدید تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کریں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے خبردار کیا کہ جھوٹے یا خریدے… Continue 23reading مسلمان کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کریں،امام کعبہ

1 2 3 4 5 6 7 8 9 12,324