کاغان ، سیاحوں کی گاڑی دریائے کنہار میں جاگری، میاں بیوی جاں بحق
کاغان(این این آئی)خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام کاغان میں گاڑی دریائے کنہار میں جاگری، میاں بیوی موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا 5 سالہ بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں سے مرد کی شناخت جمشید کے نام سے ہوئی ہے، جن کا… Continue 23reading کاغان ، سیاحوں کی گاڑی دریائے کنہار میں جاگری، میاں بیوی جاں بحق