منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

پولیس نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خاموشی سے تدفین کی کوشش ناکام بنادی، والد گرفتار

datetime 23  جون‬‮  2025

پولیس نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خاموشی سے تدفین کی کوشش ناکام بنادی، والد گرفتار

کراچی (این این آئی) گلشن معمار پولیس نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خاموشی سے تدفین کی کوشش ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن معمار پولیس نے افغان کیمپ میں لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خاموشی سے تدفین کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے والد کو گرفتار کرلیا۔گلشن معمار پولیس کا… Continue 23reading پولیس نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خاموشی سے تدفین کی کوشش ناکام بنادی، والد گرفتار

لاہور،شوہر اور بھتیجی کے درمیان ناجائز تعلقات کا شبہ، خاتون نے دونوں کو قتل کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2025

لاہور،شوہر اور بھتیجی کے درمیان ناجائز تعلقات کا شبہ، خاتون نے دونوں کو قتل کر دیا

لاہور (این این آئی)باغبانپورہ کے علاقے میں 16سالہ لڑکی سمیت دو افراد کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق خاتون نے شوہر اور اپنی بھتیجی کو قتل کیا، مقتولین کی شناخت 16سالہ شازیہ اور 50سالہ شوکت کے نام سے ہوئی۔دونوں کو مقتول شوکت کی بیوی زینب نے ساتھی کے… Continue 23reading لاہور،شوہر اور بھتیجی کے درمیان ناجائز تعلقات کا شبہ، خاتون نے دونوں کو قتل کر دیا

موٹروے پر دلچسپ واقعہ، بیوی بھول کر شوہر گاڑی لیکر نکل پڑا

datetime 23  جون‬‮  2025

موٹروے پر دلچسپ واقعہ، بیوی بھول کر شوہر گاڑی لیکر نکل پڑا

اسلام آباد (این این آئی)موٹر وے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے موٹر وے پر میاں سے بچھڑنے والی بیوی کو ملا دیا۔موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق گوجرانوالہ سے کراچی جانے والی فیملی نماز کے لیے جڑانوالہ سروس ایریا پر رکی تھی، بیوی ابھی نماز پڑھ رہی تھی کہ شوہر نے اپنا سفر دوبارہ… Continue 23reading موٹروے پر دلچسپ واقعہ، بیوی بھول کر شوہر گاڑی لیکر نکل پڑا

حیدرآباد، باراتیوں کی بس اور ٹریلر میں ٹکر، دلہا جاں بحق، 15 زخمی

datetime 23  جون‬‮  2025

حیدرآباد، باراتیوں کی بس اور ٹریلر میں ٹکر، دلہا جاں بحق، 15 زخمی

حیدرآباد (این این آئی)باراتیوں کی بس اور ٹریلر میں تصادم سے دلہا جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ایم نائن موٹر وے پر باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دولہا جان کی بازی ہار گیا جبکہ خواتین سمیت 15 باراتی زخمی ہوئے ہیں، جاں بحق… Continue 23reading حیدرآباد، باراتیوں کی بس اور ٹریلر میں ٹکر، دلہا جاں بحق، 15 زخمی

وادی نیلم: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق نوجوان کی لاش4 ماہ کے بعد نکال لی گئی

datetime 23  جون‬‮  2025

وادی نیلم: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق نوجوان کی لاش4 ماہ کے بعد نکال لی گئی

اسلام آباد (نیوز  ڈیسک)آزاد کشمیر کے ضلع وادی نیلم میں برفانی تودے کے نیچے دبے ایک اور نوجوان کی لاش 4 ماہ بعد نکال لی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ نیلم کے علاقے دودگئی میں پیش آیا جہاں برفباری کے نتیجے میں تین نوجوان دب گئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حالیہ… Continue 23reading وادی نیلم: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق نوجوان کی لاش4 ماہ کے بعد نکال لی گئی

سوات، کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،2 لاشیں برآمد

datetime 23  جون‬‮  2025

سوات، کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،2 لاشیں برآمد

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی وادی کالام کے سیاحتی مقام شاہی باغ میں کشتی الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5جاں بحق ہوگئے جب کہ بچے سمیت 3 افراد تاحال لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ریورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ مردان سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے… Continue 23reading سوات، کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،2 لاشیں برآمد

ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا

datetime 21  جون‬‮  2025

ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک ظالم باپ نے بیوی سے گھریلو جھگڑے کے بعد اپنے 10 ماہ کے معصوم بیٹے احمد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جلتے ہوئے چولہے پر رکھ کر دیا ۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچہ کئی روز سے… Continue 23reading ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا

محرم الحرام کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ پیشگوئی کر دی گئی

datetime 21  جون‬‮  2025

محرم الحرام کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ پیشگوئی کر دی گئی

لاہور (این این آئی)محرم الحرام کے چاند کی پیدائش 25جون بروز بدھ کو دوپہر کے وقت ہوگی، رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق چاند کی عمر 27گھنٹے سے زائد ہونے کے باعث ملک بھر میں چاند دیکھنا آسان ہوگا، نئے سال کا آغاز 27جون اور یوم عاشورچھ جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔نئے ہجری سال… Continue 23reading محرم الحرام کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ پیشگوئی کر دی گئی

لاہور ، معمولی جھگڑے پر 12سالہ بچے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

datetime 21  جون‬‮  2025

لاہور ، معمولی جھگڑے پر 12سالہ بچے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

لاہور (این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 12سالہ بچے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پرانی انار کلی میں 12سالہ بچے اویس پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔ اویس اپنے بھائی کی جیولری شاپ پر موجود تھا… Continue 23reading لاہور ، معمولی جھگڑے پر 12سالہ بچے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

1 2 3 4 5 6 7 12,276