پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چچا سے میچ کرگیا
اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)17سالہ لڑکی سے زیادتی اور خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، ڈی این اے لڑکی کے حقیقی چچا سے میچ کرگیا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں اور ایس پی انویسٹی گیش محمد ضیاء الحق نے پریس کانفرنس میں تفصیلات سے آگاہ کردیا۔… Continue 23reading پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چچا سے میچ کرگیا










































