میانداد کو بھی ڈاکوؤں نے نہیں بخشا، 12 بکرے چھین کر فرار
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک )شہر قائد میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے سیزن میں سٹریٹ کرائمز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عمرکوٹ سے قربانی کے بکرے فروخت کرنے کراچی آنے والے بیوپاری میانداد کو عائشہ منزل، عرشی مال کے قریب مسلح… Continue 23reading میانداد کو بھی ڈاکوؤں نے نہیں بخشا، 12 بکرے چھین کر فرار