بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، ماں بیٹی جاں بحق، باپ بیٹا زخمی

datetime 27  مئی‬‮  2025

تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، ماں بیٹی جاں بحق، باپ بیٹا زخمی

شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ میں لاہور روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے میں ماں بیٹی جاں بحق اور باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں لاہور روڈ پر قلعہ ستار شاہ کے قریب ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا،… Continue 23reading تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، ماں بیٹی جاں بحق، باپ بیٹا زخمی

غیرت کے نام پر خاتون اور اس کی 3 سالہ بیٹی قتل

datetime 27  مئی‬‮  2025

غیرت کے نام پر خاتون اور اس کی 3 سالہ بیٹی قتل

مانسہرہ (این این آئی)مانسہرہ میں ایک خاتون اور اس کی 3 سالہ بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق مانسہرہ کے علاقے پھلڑہ کی رہائشی خاتون نے خاندان کی رضامندی کے بغیر 2021 میں پسند کی شادی کی تھی، افسوسناک واقعے میں خاتون اور اس کی کمسن بیٹی کو ان… Continue 23reading غیرت کے نام پر خاتون اور اس کی 3 سالہ بیٹی قتل

عید الاضحی کب ہوگی؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

datetime 27  مئی‬‮  2025

عید الاضحی کب ہوگی؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون کو ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جس کی صدارت عبدالخبیرآزاد نے کی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا کہ کمیٹی کو ملک بھر سے چاند کی شہادت موصول… Continue 23reading عید الاضحی کب ہوگی؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

بقرہ عید 6 کو ہوگی؟ یا 7 جون کو؟فیصلہ کچھ دیر میں متوقع

datetime 27  مئی‬‮  2025

بقرہ عید 6 کو ہوگی؟ یا 7 جون کو؟فیصلہ کچھ دیر میں متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیرآزاد اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان ہوگا۔ ملک بھر میں زونل اور… Continue 23reading بقرہ عید 6 کو ہوگی؟ یا 7 جون کو؟فیصلہ کچھ دیر میں متوقع

جائیداد کی لالچ میں سگے بھائی کو زہریلا انجکشن لگا کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 27  مئی‬‮  2025

جائیداد کی لالچ میں سگے بھائی کو زہریلا انجکشن لگا کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار

قائد آباد(این این آئی)قائد آباد پولیس نے جائیداد کے لالچ میں بھائی کو زہریلا انجکشن لگا کر قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ، ملزم نے مقتول بھائی کو نشے کا عادی اور کینسر کا مریض قرار دیا تھا۔ترجمان ڈسٹرکٹ ملیر پولیس کے مطابق قائد آباد پولیس نے قتل کو طبعی موت ظاہر… Continue 23reading جائیداد کی لالچ میں سگے بھائی کو زہریلا انجکشن لگا کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار

زلزلے کے جھٹکے’لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 27  مئی‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے’لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

قلات (این این آئی)قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 3.6 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز قلات سے 180 کلومیٹر مشرق میں تھا۔

شقی القلب باپ نے لاتوں اور مکوں سے تشدد کر کے اپنی ہی ڈیڑھ سالہ بچی کو مار ڈالا

datetime 27  مئی‬‮  2025

شقی القلب باپ نے لاتوں اور مکوں سے تشدد کر کے اپنی ہی ڈیڑھ سالہ بچی کو مار ڈالا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے تھانہ چکلالہ کی حدود میں انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص پر الزام ہے کہ اُس نے اپنی ننھی سی بیٹی کو بے رحمی سے مارا پیٹا، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئی۔پولیس حکام نے واقعے کے بعد متاثرہ بچی کی… Continue 23reading شقی القلب باپ نے لاتوں اور مکوں سے تشدد کر کے اپنی ہی ڈیڑھ سالہ بچی کو مار ڈالا

محکمہ موسمیات کی کل سے آندھی، طوفان اور بارشوں کی پیشگوئی

datetime 27  مئی‬‮  2025

محکمہ موسمیات کی کل سے آندھی، طوفان اور بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کل سے آندھی، طوفان اور بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہواؤں کا نیا سلسلہ 28 مئی سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا، کل شام سے 31 مئی تک آندھی کے ساتھ گرج چمک اور… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی کل سے آندھی، طوفان اور بارشوں کی پیشگوئی

دل کی بیماری میں مبتلا بھارت سے بغیر علاج واپس آئے 9 سالہ عبداللّٰہ کی سرجری کردی گئی

datetime 26  مئی‬‮  2025

دل کی بیماری میں مبتلا بھارت سے بغیر علاج واپس آئے 9 سالہ عبداللّٰہ کی سرجری کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی)بھارت سے بغیر علاج واپس آنے والے دل کی پیدائشی بیماری میں مبتلا 9 سالہ بچے عبداللّٰہ کی اوپن ہارٹ سرجری کردی گئی۔بچوں کے والد شاہد علی نے بتایا کہ عبداللّٰہ کی آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سرجری کردی گئی۔ شاہد علی نے بتایا کہ عبداللّٰہ کی 7 سالہ بہن… Continue 23reading دل کی بیماری میں مبتلا بھارت سے بغیر علاج واپس آئے 9 سالہ عبداللّٰہ کی سرجری کردی گئی

1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 12,276