گلگت بلتستان’ گجرات کے چار سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، چاروں کی لاشیں برآمد
گلگت (این این آئی)سیاحت کی غرض سے پنجاب کے شہر گجرات سے گلگت بلتستان آنے والے چار نوجوان، جو گزشتہ کئی روز سے لاپتہ تھے، ان کی گاڑی گلگتـسکردو روڈ پر گنجی پڑی کے مقام پر حادثے کا شکار ملی ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق گاڑی میں چاروں نوجوانوں کی لاشیں موجود ہیں۔لاپتہ نوجوانوں کی… Continue 23reading گلگت بلتستان’ گجرات کے چار سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، چاروں کی لاشیں برآمد