بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

کروڑوں ڈیجیٹل صارفین کا ڈیٹا چوری، پاکستانیوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری

datetime 26  مئی‬‮  2025

کروڑوں ڈیجیٹل صارفین کا ڈیٹا چوری، پاکستانیوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (این این آئی)دنیا بھر میں 18 کروڑ سے زائد ڈیجیٹل صارفین کے اکاؤنٹس کے پاس ورڈ اور حساس معلومات چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، پاکستان کی نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ایڈوائزری جاری کردی، جس میں صارفین کو اپنے اکاؤنٹس کے پاس ورڈ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا گیا… Continue 23reading کروڑوں ڈیجیٹل صارفین کا ڈیٹا چوری، پاکستانیوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری

مسافروں سے بھرا ہچکولے کھاتے بھارتی طیارے کے پائلٹ کا لاہور اترنے کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ

datetime 26  مئی‬‮  2025

مسافروں سے بھرا ہچکولے کھاتے بھارتی طیارے کے پائلٹ کا لاہور اترنے کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، 21 مئی کی شام دہلی سے سرینگر جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز دورانِ پرواز شدید موسمی حالات کا شکار ہو گئی۔ طیارے کو پنجاب کے اوپر سے گزرتے ہوئے شدید ژالہ باری کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں مسافر جہاز کے شدید… Continue 23reading مسافروں سے بھرا ہچکولے کھاتے بھارتی طیارے کے پائلٹ کا لاہور اترنے کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ

27 سے 31 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

datetime 26  مئی‬‮  2025

27 سے 31 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 27 مئی سے 31 مئی کے دوران پاکستان کے شمالی، وسطی اور جنوبی حصوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور سرگودھا سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں… Continue 23reading 27 سے 31 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

بھارتی لڑکی سے محبت پر پاکستانی لڑکے کو خواجہ آصف کی وارننگ

datetime 26  مئی‬‮  2025

بھارتی لڑکی سے محبت پر پاکستانی لڑکے کو خواجہ آصف کی وارننگ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرِ دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے ایک دلچسپ سوال کے جواب میں بھارتی لڑکی سے محبت کرنے والے پاکستانی نوجوان کو خبردار کر دیا۔ ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم “دی کرنٹ” کو دیے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف سے ایک شہری نے سوال کیا کہ اگر… Continue 23reading بھارتی لڑکی سے محبت پر پاکستانی لڑکے کو خواجہ آصف کی وارننگ

مجھے ہندوستان بھیجیں میں آپ کی بھارت سے صلح کراتا ہوں، ایمل ولی خان

datetime 26  مئی‬‮  2025

مجھے ہندوستان بھیجیں میں آپ کی بھارت سے صلح کراتا ہوں، ایمل ولی خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں موقع دیا جائے تو وہ بھارت جا کر نہ صرف پاکستان کی وکالت کریں گے بلکہ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی کوششوں میں بھی کردار ادا کریں گے۔ نجی چینل “365 نیوز” کے ایک پروگرام میں… Continue 23reading مجھے ہندوستان بھیجیں میں آپ کی بھارت سے صلح کراتا ہوں، ایمل ولی خان

پاک فضائیہ کا پہلا ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ رواں برس شامل ہونے کا امکان

datetime 26  مئی‬‮  2025

پاک فضائیہ کا پہلا ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ رواں برس شامل ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ میں ففتھ جنریشن طیارے کی شمولیت کا امکان، جے-35 اے رواں برس شامل ہو سکتا ہےرواں سال کے اختتام تک پاکستان ایئر فورس میں جدید ترین ففتھ جنریشن اسٹیلتھ فائٹر طیارہ شامل کیے جانے کی توقع ہے۔ نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق جے-35 اے پاکستان کا پہلا ففتھ جنریشن… Continue 23reading پاک فضائیہ کا پہلا ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ رواں برس شامل ہونے کا امکان

عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں،شیرافضل مروت

datetime 26  مئی‬‮  2025

عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں،شیرافضل مروت

اسلام آباد(این این آئی)ایم این اے شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی میں مایوسی قیادت نے خود پھیلائی ہے،مزاحمتی طاقت کوخود ہی پی ٹی… Continue 23reading عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں،شیرافضل مروت

زلزلہ کے جھٹکے، شدت3.6ریکارڈ

datetime 26  مئی‬‮  2025

زلزلہ کے جھٹکے، شدت3.6ریکارڈ

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 45کلو میٹر جنوب میں تھا جبکہ گہرائی 12کلو میٹر تھی۔

دوران پر واز مسافر کی طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش

datetime 26  مئی‬‮  2025

دوران پر واز مسافر کی طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش

ٹوکیو(این این آئی )امریکہ جانے والی جاپانی ایئر لائنآل نیپون” کی پرواز میں اس وقت ہنگامی صورت حال پیدا ہو گئی جب ایک مسافر نے دورانِ پرواز طیارے کا ہنگامی دروازہ کھولنے کی کوشش کی۔ واقعہ طیارے کے اڑان بھرنے کے 9 گھنٹے بعد پیش آیا، جب پرواز ٹوکیو سے ہیوسٹن جا رہی تھی۔برطانوی اخبار… Continue 23reading دوران پر واز مسافر کی طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش

1 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 12,276