آٹھ تولے سونا ، تین لاکھ کے پرائزبانڈ چرانے والی گھریلو ملزمہ ساتھی سمیت گرفتار
لاہور( این این آئی)آٹھ تولے سونا اور تین لاکھ کے پرائزبانڈ چرانے والی گھریلو ملزمہ کو ساتھی سمیت کاہنہ سے گرفتار کرلیا گیا۔لاہور کے علاقہ گلبرگ میں گھریلو ملازمہ نے دو ساتھیوں سے مل کرچوری کی واردات کی،ملازمہ نے گھر سے آٹھ تولے سونا اورتین لاکھ کے پرائزبانڈ چرا لیے۔پولیس کے مطابق ملزمہ سینٹ میری… Continue 23reading آٹھ تولے سونا ، تین لاکھ کے پرائزبانڈ چرانے والی گھریلو ملزمہ ساتھی سمیت گرفتار








































