صدرمملکت آصف زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات سے انکارکردیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) – وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی کے حوالے سے خبریں گردش کرنے کے بعد وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نجی دورے پر دبئی پہنچ گئے ہیں۔ وہ دبئی میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے خواہشمند ہیں اور ان سے ملاقات کا وقت طلب کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق… Continue 23reading صدرمملکت آصف زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات سے انکارکردیا









































