بینک ڈکیتی ،وزیراعلی پنجاب کانوٹس،اپوزیشن نے تحریک التواءجمع کردی
لاہور(نیوزڈیسک)سرکاری کالج کے کیشئر نے علامہ اقبال ٹاﺅن کے کریم بلاک میں واقعہ پنجاب بینک میں اندھادھند فائرنگ کر کے بینک منیجر اور گارڈ سمیت تین افراد کو قتل جبکہ دو خواتین سمیت چار کو زخمی کر دیا ، پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جو بعد ازاں اسلحہ بیچنے والے… Continue 23reading بینک ڈکیتی ،وزیراعلی پنجاب کانوٹس،اپوزیشن نے تحریک التواءجمع کردی