جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

پشاور میں نیب کی کارروائی، محکمہ پبلک ورکس کے 3 افسران گرفتار

datetime 27  اگست‬‮  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں نیب نے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کے تین افسران کو گرفتار کرلیا ، گرفتار افراد پر واٹر سپلائی اسکیموں میں 19 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔ گرفتار افسران میں ایکسیئن ن محمد آصف، اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر افتخار اللہ اور ایس ڈی او عبدالوہاب شامل ہیں۔ نیب حکام کے مطابق ملزمان نے اپردیر میں واٹر سپلائی کی مختلف اسکیموں میں 19 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں کی ہیں۔ واٹر سپلائی اسکیموں کے ٹھیکے دار ریاض شعیب کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ ملزمان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…