وجیہہ الدین احمد نے عمران کے خط کا جواب دے دیا،کپتان کی پریشانیاں بڑھ گئیں
کراچی(نیوزڈیسک)جسٹس (ر)وجیہہ الدین احمد نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خط کا جواب دے دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ خان صاحب آپ کے اردگرد مفاد پرست لوگ جمع ہیں، انضباطی کمیٹی اور یوسف گبول کی رکنیت معطل کر کے اچھا نہیں کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس (ر) وجیہہ الدین… Continue 23reading وجیہہ الدین احمد نے عمران کے خط کا جواب دے دیا،کپتان کی پریشانیاں بڑھ گئیں