بدھ‬‮ ، 11 جون‬‮ 2025 

قربانی کا گوشت فریج میں نہ رکھنے پر ملزم کا دوکاندار پر تشدد

datetime 11  جون‬‮  2025

قربانی کا گوشت فریج میں نہ رکھنے پر ملزم کا دوکاندار پر تشدد

لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں قربانی کا گوشت فریج میں نہ رکھنے پر ایک شہری نے دکاندار کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شہری نے دکاندار سے مطالبہ کیا کہ وہ قربانی کا گوشت اپنے آئس کریم فریج میں رکھے۔… Continue 23reading قربانی کا گوشت فریج میں نہ رکھنے پر ملزم کا دوکاندار پر تشدد

تیل ایجنسی میں آگ لگ گئی، 11 افراد جھلس گئے

datetime 11  جون‬‮  2025

تیل ایجنسی میں آگ لگ گئی، 11 افراد جھلس گئے

گوجرانوالہ (این این آئی)ضلع گوجرانوالہ کے نواحی گاوں وائیں والا میں تیل ایجنسی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پاس کھڑے 11 لوگ جھلس گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ پولیس نے کہا کہ واقعہ تھانہ علی پورچٹھہ کی حدو میں پیش آیا، آگ لگنے پر ریسکیو ٹیموں کواطلاع کی گئی، ریسکیو ٹیموں… Continue 23reading تیل ایجنسی میں آگ لگ گئی، 11 افراد جھلس گئے

ہمیں ابھی عمران خان کی رہائی ہوتی نظر نہیں آرہی ہے،علیمہ خان

datetime 11  جون‬‮  2025

ہمیں ابھی عمران خان کی رہائی ہوتی نظر نہیں آرہی ہے،علیمہ خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں ابھی عمران خان کی رہائی ہوتی نظر نہیں آرہی ہے۔علیمہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی تحریک کے حوالے… Continue 23reading ہمیں ابھی عمران خان کی رہائی ہوتی نظر نہیں آرہی ہے،علیمہ خان

زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 11  جون‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

پشاور(این این آئی)پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز افغانستان میں ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

امریکی خاتون نے سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد جھنگ پہنچ کر نوجوان سے شادی کرلی

datetime 11  جون‬‮  2025

امریکی خاتون نے سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد جھنگ پہنچ کر نوجوان سے شادی کرلی

جھنگ (این این آئی)سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد امریکی خاتون نے جھنگ پہنچ کر نوجوان سے شادی کرلی۔ساؤتھ کیرولینا کی رہائشی 27 سالہ امریکی خاتون کیرنشا میڈسائن گریس کی جھنگ کے رہائشی 29 سالہ نعیم الحسن سے 2 سال قبل سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہوئی تھی۔ امریکی خاتون نے اسلام قبول کرکے اپنا… Continue 23reading امریکی خاتون نے سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد جھنگ پہنچ کر نوجوان سے شادی کرلی

کراچی، لانڈھی اور ملیر کے دھنسنے کا خطرہ بڑھنے لگا

datetime 11  جون‬‮  2025

کراچی، لانڈھی اور ملیر کے دھنسنے کا خطرہ بڑھنے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سنگاپور کی نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے ارضیات کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کراچی کے علاقے لانڈھی اور ملیر زمین میں دھنس رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق 2014 سے 2020 کے درمیان ان علاقوں کی سطح زمین تقریباً 15.7 سینٹی میٹر نیچے جا چکی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے… Continue 23reading کراچی، لانڈھی اور ملیر کے دھنسنے کا خطرہ بڑھنے لگا

درجہ حرارت مزید 7 ڈگری بڑھنے کا خدشہ، ہیٹ ویو الرٹ جاری

datetime 11  جون‬‮  2025

درجہ حرارت مزید 7 ڈگری بڑھنے کا خدشہ، ہیٹ ویو الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں شدید گرمی کی نئی لہر کے پیش نظر 13 جون تک درجہ حرارت میں مزید 7 ڈگری سیلسیس اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے… Continue 23reading درجہ حرارت مزید 7 ڈگری بڑھنے کا خدشہ، ہیٹ ویو الرٹ جاری

بھارتی آبی جارحیت، بجٹ میں جنگی بنیاد پر آبی ذخائر میں اضافے کا اعلان

datetime 11  جون‬‮  2025

بھارتی آبی جارحیت، بجٹ میں جنگی بنیاد پر آبی ذخائر میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے مالی سال 26ـ2025ء کے بجٹ میں محدود وسائل میں آبی ذخائر کے منصوبوں پر عمل درآمد یقینی بنانے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، پانی پاکستان کی بقا کا ضامن ہے اور اس میں کسی قسم کی… Continue 23reading بھارتی آبی جارحیت، بجٹ میں جنگی بنیاد پر آبی ذخائر میں اضافے کا اعلان

کسی نے تقریر سے نہیں روکا، تبلیغ والوں کی نااہلی کا معاملہ ہے، مولانا طارق جمیل

datetime 11  جون‬‮  2025

کسی نے تقریر سے نہیں روکا، تبلیغ والوں کی نااہلی کا معاملہ ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (این این آئی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہاہے کہ کسی نے تقریر سے نہیں روکا، تبلیغ والوں کی نااہلی کا معاملہ ہے۔ سوشل میڈیا کے آفیشل اکائونٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مولانا طارق جمیل کی کسی تقریر کو نہ کسی سیاسی جماعت نے روکا ہے، نہ… Continue 23reading کسی نے تقریر سے نہیں روکا، تبلیغ والوں کی نااہلی کا معاملہ ہے، مولانا طارق جمیل

1 2 3 4 5 6 12,269