عید الاضحی پر بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کر دی
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں (آج) بدھ سے 9جون تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی۔رپورٹ کے مطابق نم آلود ہوائیں ملک کے شمال مشرقی حصوں میں داخل ہوں گی، مغربی ہوائوں کا سلسلہ بھی (آج) سے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ… Continue 23reading عید الاضحی پر بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کر دی