پاکستان میں آئندہ ہفتے کتنی شدت کے زلزلے کا امکان ہے، تہلکہ خیز پیشگوئی کر دی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — زلزلوں کی پیشگی اطلاع دینے والے نجی ادارے EQQN کے بانی شہباز لغاری نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آئندہ ہفتے پاکستان اور افغانستان کے مختلف علاقوں میں 5.4 شدت کا زلزلہ آ سکتا ہے، جس کے جھٹکے ملک کے شمالی و جنوبی حصوں میں محسوس کیے جا سکتے ہیں۔… Continue 23reading پاکستان میں آئندہ ہفتے کتنی شدت کے زلزلے کا امکان ہے، تہلکہ خیز پیشگوئی کر دی گئی