کراچی بیٹے نے پیسے دیکر باپ کو قتل کرادیا
کراچی(این این آئی) سفاک بیٹے نے ڈکیت سیکیورٹی گارڈ کو پیسے دیکر بوڑھے والد کو قتل کروادیا اورکہاکہ بڈھا مر گیا ہے اب تو پیسے ہی پیسے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں زمان ٹائون پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم کے دوران تفتیش انکشافات سامنے آئے ، کورنگی 51 سی موڑ پر 18 فروری کو… Continue 23reading کراچی بیٹے نے پیسے دیکر باپ کو قتل کرادیا