شدید گرمی کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک کے بالائی اور وسطی حصوں میں 23 اور 24 مئی کے دوران آندھی، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، مرطوب ہوائیں ان دنوں مسلسل ان علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جبکہ 24 مئی کو ایک مغربی سسٹم کے ملک کے بالائی خطوں میں… Continue 23reading شدید گرمی کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی