جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

سوڈا سمجھ کر کیڑے مار دوا ملائے گئے آٹے کی روٹی کھانے سے بچی جاں بحق، 16بچے ہسپتال میں داخل

datetime 23  اگست‬‮  2025

سوڈا سمجھ کر کیڑے مار دوا ملائے گئے آٹے کی روٹی کھانے سے بچی جاں بحق، 16بچے ہسپتال میں داخل

خیبر (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں مضر صحت روٹی کھانے سے بچی انتقال کر گئی جبکہ 16 بچوں کو حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا حکام کے مطابق 2بچوں کو تشویش ناک حالت کے باعث پشاور منتقل کر دیا گیا ہے، اہل خانہ کے مطابق کیڑے مار… Continue 23reading سوڈا سمجھ کر کیڑے مار دوا ملائے گئے آٹے کی روٹی کھانے سے بچی جاں بحق، 16بچے ہسپتال میں داخل

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

datetime 23  اگست‬‮  2025

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)نے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کردیا ۔اسلام آباد میں لیگی رہنماء و وفاقی وزیر حنیف عباسی اور پیپلز پارٹی رہنما راجہ پرویز اشرف نے دیگر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں مل کر حصہ… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

سوشل میڈیا پر خود کو خاتون ظاہر کر کے نازیبا مواد حاصل کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 23  اگست‬‮  2025

سوشل میڈیا پر خود کو خاتون ظاہر کر کے نازیبا مواد حاصل کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد/کوئٹہ(این این آئی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اسلام آباد اور کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔این سی سی آئی اے کے ترجمان کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملزم سوشل میڈیا… Continue 23reading سوشل میڈیا پر خود کو خاتون ظاہر کر کے نازیبا مواد حاصل کرنے والا ملزم گرفتار

جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ،5کروڑ روپے امداد کا اعلان

datetime 23  اگست‬‮  2025

جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ،5کروڑ روپے امداد کا اعلان

لاہور (این این آئی) جہانگیر خان ترین خیبر پختونخواہ کے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ہیں۔ جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کے لئے 5کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ جہانگیر ترین کی خصوصی ہدایت پر انکی سماجی تنظیم لوھراں پائلٹ پراجیکٹ کی جانب سے بونیر، باجوڑ اور سوات میں سیلاب متاثرین… Continue 23reading جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ،5کروڑ روپے امداد کا اعلان

کراچی’ بارش کے دوران خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 23  اگست‬‮  2025

کراچی’ بارش کے دوران خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی (این این آئی)کراچی میں چند روز پہلے شدید بارش کے دوران خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے شخص کو جمشید کوارٹر تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج… Continue 23reading کراچی’ بارش کے دوران خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

datetime 23  اگست‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

ژوب(این این آئی) ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 150 کلومیٹر زیر زمین تھی، ابتدائی طور پر زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

datetime 23  اگست‬‮  2025

ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لاہور(این این آئی) ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا، پنجاب، خیبرپختونخوا، جی بی، آزاد کشمیر میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں، نشیبی علاقوں میں سیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا۔لاہور، راولپنڈی،… Continue 23reading ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

غذر’ گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دینے پر چرواہے کیلئے انعام کا اعلان

datetime 23  اگست‬‮  2025

غذر’ گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دینے پر چرواہے کیلئے انعام کا اعلان

غذر(این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع دینے والے چرواہے وصیت خان کے لیے ڈی آئی جی پولیس کی طرف سے 10 ہزار روپے انعام دیا گیا۔اس کے علاوہ وصیت خان کو محکمہ پولیس جی بی کی طرف سے تعریفی سند سے بھی نوازا گیا۔ چرواہے کی فوری اطلاع… Continue 23reading غذر’ گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دینے پر چرواہے کیلئے انعام کا اعلان

ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان

datetime 22  اگست‬‮  2025

ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ستمبر میں ایک ساتھ تین روزہ طویل تعطیلات کا امکان ہے۔اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو)کی پیشگوئی کے مطابق 24اگست کو ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اگر یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی تو عید میلاد النبی ۖ5ستمبر بروز جمعہ کو ملک بھر میں عقیدت… Continue 23reading ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان

1 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 12,357