جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

انجینئر محمد علی مرزا کو کیوںگرفتار کیا گیا؟

datetime 26  اگست‬‮  2025

انجینئر محمد علی مرزا کو کیوںگرفتار کیا گیا؟

جہلم (این این آئی)جہلم پولیس نے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے تھانہ سٹی پولیس نے اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے ڈپٹی کمشنر کے حکم پر مذہبی اسکالر کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم… Continue 23reading انجینئر محمد علی مرزا کو کیوںگرفتار کیا گیا؟

دنیا کے 140 ممالک کی سیر کی خواہش گولڈن پاسپورٹ سے ممکن

datetime 25  اگست‬‮  2025

دنیا کے 140 ممالک کی سیر کی خواہش گولڈن پاسپورٹ سے ممکن

لندن(این این آئی)دنیا کے 140سے زائد ممالک کے 4 سو سے زائد مقامات کی سیر کی خواہش رکھنے والوں کے خوابوں کو اب گولڈن پاسپورٹ کے ذریعے عملی جامہ پہنایا جا سکے گا۔برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق گولڈن پاسپورٹ سمندر میں کروز پر رہنے کی سہولت میسر کریگا مگر یہ سہولت سستے داموں… Continue 23reading دنیا کے 140 ممالک کی سیر کی خواہش گولڈن پاسپورٹ سے ممکن

سکولوں کیلئے ایک اور اچھی خبرحکومت کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 25  اگست‬‮  2025

سکولوں کیلئے ایک اور اچھی خبرحکومت کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک نے پیر کوپاکستان کے صوبہ پنجاب میں پرائمری تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے 4کروڑ 79 لاکھ ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق اس منصوبے کے تحت ابتدائی تعلیم کو فروغ دیا جائے گا، سکول سے باہر بچوں کو دوبارہ داخل کیا جائے گا اور اساتذہ کی… Continue 23reading سکولوں کیلئے ایک اور اچھی خبرحکومت کو بڑی خوشخبری مل گئی

سکھ طالب علم کے اسلامیات میں 98 اور ترجمتہ القرآن المجید میں 50 میں سے 49 نمبر

datetime 25  اگست‬‮  2025

سکھ طالب علم کے اسلامیات میں 98 اور ترجمتہ القرآن المجید میں 50 میں سے 49 نمبر

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک) لاہور بورڈ کے نتائج میں ایک سکھ طالب علم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامیات میں 100 میں سے 98 اور ترجمتہ القرآن المجید میں 50 میں سے 49 نمبر حاصل کر کے سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نہم جماعت کے امتحانات میں اونکار سنگھ… Continue 23reading سکھ طالب علم کے اسلامیات میں 98 اور ترجمتہ القرآن المجید میں 50 میں سے 49 نمبر

آج سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کا الرٹ جاری

datetime 25  اگست‬‮  2025

آج سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کا الرٹ جاری

لاہور(این این آئی) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہو گئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مر طوب رہنے کا امکان ہے، تاہم شمال مشرقی و مشرقی… Continue 23reading آج سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کا الرٹ جاری

خاتون پر تشدد، وزیر اعظم نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا

datetime 25  اگست‬‮  2025

خاتون پر تشدد، وزیر اعظم نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک)ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان کی اہلیہ کی جانب سے موٹرسائیکل سوار خاتون اور ان کی بیٹی پر مبینہ تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وزیراعظم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح طور… Continue 23reading خاتون پر تشدد، وزیر اعظم نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا

ماہ ربیع الاوّل ١٤٤٧ھ کا چاند نظرنہیں آیا،یکم ربیع الاوّل ١٤٤٧ھ26اگست بروزمنگل کو ہوگی

datetime 25  اگست‬‮  2025

ماہ ربیع الاوّل ١٤٤٧ھ کا چاند نظرنہیں آیا،یکم ربیع الاوّل ١٤٤٧ھ26اگست بروزمنگل کو ہوگی

کراچی (این این آئی) ماہ ربیع الاوّل ١٤٤٧ھ کا چانددیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل رؤیت ہلال کمیٹی کراچی کا اجلاس بمقام دفتر محکمہ موسمیات میٹ کمپلیکس مین یونیورسٹی روڈگلستان جوہرکراچی میں منعقد ہوا’ اجلاس میں وزرات مذہبی امور سے حافظ عبدالقدوس اور… Continue 23reading ماہ ربیع الاوّل ١٤٤٧ھ کا چاند نظرنہیں آیا،یکم ربیع الاوّل ١٤٤٧ھ26اگست بروزمنگل کو ہوگی

منگنی توڑنے پر ملزم نے 2 خواتین کو قتل اور سابقہ منگیترکو زخمی کردیا

datetime 24  اگست‬‮  2025

منگنی توڑنے پر ملزم نے 2 خواتین کو قتل اور سابقہ منگیترکو زخمی کردیا

لودھراں (این این آئی)لودھراں میں منگنی توڑنے پر نالاں ملزم نے تیزدھار آلے کے وار کر کے 2 خواتین کو قتل اور سابقہ منگیترکو زخمی کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والی خواتین کی شناخت عطامائی اور نذیراں کی نام سے ہوئی، ریسکیو اہلکاروں نیلاشوں اور زخمی لڑکی کو ہسپتال منتقل کردیا… Continue 23reading منگنی توڑنے پر ملزم نے 2 خواتین کو قتل اور سابقہ منگیترکو زخمی کردیا

شدیدتنقید کے بعد ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود نے اپنی گاڑی کا دروازہ خود کھولنا، بند کرنا شروع کردیا

datetime 24  اگست‬‮  2025

شدیدتنقید کے بعد ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود نے اپنی گاڑی کا دروازہ خود کھولنا، بند کرنا شروع کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد اپنی گاڑی کا دروازہ خود کھولنا اور بند کرنا شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعودکی آفس آنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی تھی،جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایس… Continue 23reading شدیدتنقید کے بعد ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود نے اپنی گاڑی کا دروازہ خود کھولنا، بند کرنا شروع کردیا

1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 12,357