خیبرپختونخوا میں مون سون کی مزید بارش کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری
پشاور (این این آئی)پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں 23تا 26اگست مون سون کی مزید بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ترجمان کے مطابق موسمی نظام کے تحت بالائی اور وسطی اضلاع بشمول ایبٹ آباد، مانسہرہ، سوات، چترال، دیر، مالاکنڈ، کوہستان، بونیر، پشاور،… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں مون سون کی مزید بارش کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری