ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2025

فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے مونگ پھلی فروش کو قتل کر دیا۔یہ واقعہ فیصل آباد کی ڈی ٹائپ کالونی میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق ملزم مدثر نے پیسے دیے بغیر ریڑھی سے مونگ پھلی اٹھا کر کھائی ، منع کرنے پر فائرنگ… Continue 23reading فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا

کتے کے کاٹنے کے واقعات، رواں سال کراچی کے 3 اسپتالوں میں 40 ہزار سے زائد کیس رپورٹ

datetime 20  دسمبر‬‮  2025

کتے کے کاٹنے کے واقعات، رواں سال کراچی کے 3 اسپتالوں میں 40 ہزار سے زائد کیس رپورٹ

کراچی (این این آئی)سندھ میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہونے لگا۔ میڈیار پورٹ کے مطابق کراچی کے صرف 3 ہسپتالوں میں جنوری سے اب تک ریبیز کے 40 ہزار سے زائد کیس لائے گئے ہیں۔12 ماہ کے دوران جناح ہسپتال کراچی میں ریبیز کے 16 ہزار، انڈس اسپتال… Continue 23reading کتے کے کاٹنے کے واقعات، رواں سال کراچی کے 3 اسپتالوں میں 40 ہزار سے زائد کیس رپورٹ

پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل

datetime 20  دسمبر‬‮  2025

پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل

لاہور(این این آئی)پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل ہوگیا ہے، جس کے بعد مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے متعلق پیش گوئی سامنے آ گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا ہے تاہم سسٹم کمزور ہونے کے… Continue 23reading پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل

یہ ابتدا، انتہا اور قیامت باقی، 9 مئی کے شواہد اور گواہی کا انتظار کریں’ فیصل واوڈا

datetime 20  دسمبر‬‮  2025

یہ ابتدا، انتہا اور قیامت باقی، 9 مئی کے شواہد اور گواہی کا انتظار کریں’ فیصل واوڈا

اسلام آباد(این این آئی) سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہ ابھی ابتدا ہے، آگے انتہا اور قیامت باقی ہے، 9 مئی کے شواہد اور گواہی کا انتظار کریں۔ایکس سابق ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ اللہ رحم کرے! جیسے کہا تھا دسمبر کا مہینہ ہے… Continue 23reading یہ ابتدا، انتہا اور قیامت باقی، 9 مئی کے شواہد اور گواہی کا انتظار کریں’ فیصل واوڈا

مختلف شہروں میں سردی بڑھ گئی ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

datetime 20  دسمبر‬‮  2025

مختلف شہروں میں سردی بڑھ گئی ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی بڑھ گئی، بعض مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری ، گلیات اور اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا ، بگروٹ اور سکردو میں درجہ حرارت منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔… Continue 23reading مختلف شہروں میں سردی بڑھ گئی ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

گزشتہ سال کی نسبت رواں سال مختلف ممالک سے 3ہزار 500سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ، سعودی عرب اور یو اے ای سرفہرست

datetime 20  دسمبر‬‮  2025

گزشتہ سال کی نسبت رواں سال مختلف ممالک سے 3ہزار 500سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ، سعودی عرب اور یو اے ای سرفہرست

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے 3ہزار 500سے زائد شہریوں کو گزشتہ ایک برس کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا، جن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے سب سے زیادہ پاکستانیوں کو واپس بھیجا گیا۔ذرائع کے مطابق رواں برس کے 11ماہ کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیے گئے… Continue 23reading گزشتہ سال کی نسبت رواں سال مختلف ممالک سے 3ہزار 500سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ، سعودی عرب اور یو اے ای سرفہرست

ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2025

ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈی ایس پی کے ہاتھوں مبینہ طور پر اہلیہ اور بیٹی کے قتل کا کیس پولیس حکام کے لیے ایک نئی آزمائش بن گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق، واقعے کو تین دن گزر چکے ہیں لیکن پولیس اب تک ڈی ایس پی عثمان حیدر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے… Continue 23reading ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا

خیبرپختونخوا کابینہ نے سوات کو2 اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری دے دی

datetime 19  دسمبر‬‮  2025

خیبرپختونخوا کابینہ نے سوات کو2 اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کابینہ نےسوات کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوات اب دو اضلاع ضلع اپر سوات اور ضلع سوات میں تقسیم ہوگا۔تحصیل مٹہ ، تحصیل بحرین اور تحصیل خوازہ خیلہ اپر سوات کا حصہ ہونگے جبکہ تحصیل بریکوٹ ، تحصیل کبل ، تحصیل… Continue 23reading خیبرپختونخوا کابینہ نے سوات کو2 اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری دے دی

چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2025

چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا

کراچی (این این آئی)پولیس نے نارتھ کراچی کے اطراف کی سڑکوں پر نازیبا حرکت کرنے والا اوباش نوجوان کو پکڑ لیا۔نارتھ کراچی کے اطراف کی سڑکوں پر اوباش شخص کی ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے، چلتی موٹر سائیکل پر انتہائی نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا،… Continue 23reading چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا

1 2 3 4 5 6 12,444