بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرین کے لیے بڑا اعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرین کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کے لیے بجلی کے بلوں پر جنرل سیلز ٹیکس، ایف سی سرچارج اور فکس چارجز ختم کرنے پر غور کررہی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پرجنرل سیلز… Continue 23reading وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرین کے لیے بڑا اعلان

شدیدبارش، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

شدیدبارش، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں چار گھنٹے سے جاری بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقے، اہم شاہراہیں اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے، بارش کی صورت حال کے پیش نظر ضلع بھر میں تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حیدرآباد شہر، لطیف آباد، قاسم آباد اور تعلقہ حیدرآباد میں کہیں… Continue 23reading شدیدبارش، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

فیصل آباد میں 320 ملی میٹر بارش، واسا کی تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

فیصل آباد میں 320 ملی میٹر بارش، واسا کی تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ توڑ 320 ملی میٹر بارش ہوئی، جس نے واسا فیصل آباد کی تاریخ کے تمام سابقہ ریکارڈز کو پیچھے چھوڑ دیا۔واسا کے مینجنگ ڈائریکٹر سہیل قادر چیمہ کے مطابق بارش کا سلسلہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے جاری رہا۔شدید بارش… Continue 23reading فیصل آباد میں 320 ملی میٹر بارش، واسا کی تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

محکمہ موسمیات کی آئندہ 2 دن کے لیے بڑی پیشگوئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

محکمہ موسمیات کی آئندہ 2 دن کے لیے بڑی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔صبح کے وقت شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ آسمان پر بادل چھائے ہیں اور وقفے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آئندہ 2 دن کے لیے بڑی پیشگوئی

کراچی میں بچی سے سکول سوئیپر کی زیادتی

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

کراچی میں بچی سے سکول سوئیپر کی زیادتی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) )کراچی کی گزری پی این ٹی کالونی میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزم کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جاچکی ہے۔ ایف آئی آر کے… Continue 23reading کراچی میں بچی سے سکول سوئیپر کی زیادتی

لاہور میں ماں نے 6 ماہ کے بچے کو فروخت کرکے اس کے اغواء کا ڈرامہ رچا دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

لاہور میں ماں نے 6 ماہ کے بچے کو فروخت کرکے اس کے اغواء کا ڈرامہ رچا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہر لاہور میں ماں نے 6 ماہ کے بچے کو فروخت کرکے اس کے اغواء کا ڈرامہ رچایا، جو بے نقاب ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کاہنہ میں 6 ماہ کے بچے کے اغواء کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا، بچے کی ماں نے دائی کے ساتھ مل کر بچہ… Continue 23reading لاہور میں ماں نے 6 ماہ کے بچے کو فروخت کرکے اس کے اغواء کا ڈرامہ رچا دیا

جنات کے ہاتھوں اغواءخاتون کےکیس میں دم کرنیوالے پیر کو بھی شامل تفتیش کرلیاگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

جنات کے ہاتھوں اغواءخاتون کےکیس میں دم کرنیوالے پیر کو بھی شامل تفتیش کرلیاگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور پولیس نے 6 سال قبل مبینہ طور پر جنات کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والی خاتون کے معاملے کی تحقیقات دوبارہ شروع کر دی ہیں۔لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر تشکیل دی گئی اسپیشل پولیس ٹیم نے کیس کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے مغویہ فوزیہ کی والدہ، ساس، شوہر اور… Continue 23reading جنات کے ہاتھوں اغواءخاتون کےکیس میں دم کرنیوالے پیر کو بھی شامل تفتیش کرلیاگیا

تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 9  ستمبر‬‮  2025

تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

حافظ آباد (این این آئی)پنڈی بھٹیاں میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔چیف ایگزیکٹوآفیسر ایجوکیشن نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ 111 دیہاتوں کے تعلیمی ادارے 12 ستمبر تک بند رہیں گے،سیلابی پانی سیمتاثرہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اضافہ کیا گیا ہے،پنڈی بھٹیاں کے… Continue 23reading تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

12 سے 48گھنٹوں میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کا الرٹ جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

12 سے 48گھنٹوں میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کا الرٹ جاری

لاہور (این این آئی) این ڈی ایم اے نے 12سے 48گھنٹوں میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور، حافظ آباد، فیصل آباد میں بارشوں کاامکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق چنیوٹ اور سرگودھا کے مختلف علاقوں میں ، ملتان، لیہ، خانیوال، وہاڑی، بہاولپور، بہاولنگر، مظفر گڑھ ، ڈیرہ… Continue 23reading 12 سے 48گھنٹوں میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کا الرٹ جاری

1 2 3 4 5 6 7 12,357