منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں ماں نے 6 ماہ کے بچے کو فروخت کرکے اس کے اغواء کا ڈرامہ رچا دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہر لاہور میں ماں نے 6 ماہ کے بچے کو فروخت کرکے اس کے اغواء کا ڈرامہ رچایا، جو بے نقاب ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کاہنہ میں 6 ماہ کے بچے کے اغواء کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا، بچے کی ماں نے دائی کے ساتھ مل کر بچہ فروخت کیا اور اغواء کا ڈرامہ رچایا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث دو ملزمان چونگی امر سدھو سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق بچے کی ماں کی مدعیت میں اغواء کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…