لاہور،کاہنہ سے ملنے والے انسانی ڈھانچے کی شناخت کرلی گئی، ہوشربا انکشافات
لاہور (این این آئی) کاہنہ کے علاقے میں چند روز قبل ملنے والے انسانی ڈھانچے کی شناخت کر لی گئی، پولیس کی تحقیقات میں ہوش ربا انکشافات بھی سامنے آگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق آڈٹ اینڈ اکائونٹس سوسائٹی سے ملنے والا انسانی ڈھانچہ خاتون کا نکلا، مارگیٹ نامی خاتون کو اسکے دو سگے بیٹوں نے گلا… Continue 23reading لاہور،کاہنہ سے ملنے والے انسانی ڈھانچے کی شناخت کرلی گئی، ہوشربا انکشافات