سکھر: شہری نے اغوا کے 3 سال بعد خریداری کیلئے موبائل مارکیٹ آئے کچے کے ڈاکو کو پکڑوا دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کچے کا مبینہ ڈاکو خریداری کیلئے سکھر آنے پر پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق 3 سال قبل اغوا کیے گئے شہری نے پہچان کر دھرلیا، کچے میں کئی ماہ یرغمال رہنے والے سکھر کے شہری نے ڈاکو کو موبائل مارکیٹ میں گھومتے ہوئے پہچانا۔شہری نے ساتھیوں کی مدد سے کچے کے ڈاکو کی… Continue 23reading سکھر: شہری نے اغوا کے 3 سال بعد خریداری کیلئے موبائل مارکیٹ آئے کچے کے ڈاکو کو پکڑوا دیا