بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

آن لائن کاروبار سے منسلک خاتون کی کئی روز پرانی لاش گھر سے برآمد

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)آن لائن کاروبار سے منسلک خاتون کی کئی روز پرانی لاش گھر سے برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق گلستان جوہر کے علاقے پہلوان گوٹھ میں واقع ایک گھر سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے، جسے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔متوفیہ کی شناخت 40 سالہ سندس کے نام سے کی گئی۔

ابتدائی طور پر پولیس نے بتایاکہ متوفیہ آن لائن کاروبار سے منسلک تھی اور گزشتہ 2 سے 3 روز سے اس کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا تھا۔خاتون گھر میں اکیلی رہتی تھی۔ پولیس نے گھر والوں سے رابطہ کرکے جب گھر کا دروازہ کھلوایا تو اندر سے سندس کی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا جس کے بعد موت کی اصل وجہ کا تعین ممکن ہوگا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…