ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

زلزلہ کے جھٹکے، شدت3.6ریکارڈ

datetime 26  مئی‬‮  2025

زلزلہ کے جھٹکے، شدت3.6ریکارڈ

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 45کلو میٹر جنوب میں تھا جبکہ گہرائی 12کلو میٹر تھی۔

دوران پر واز مسافر کی طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش

datetime 26  مئی‬‮  2025

دوران پر واز مسافر کی طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش

ٹوکیو(این این آئی )امریکہ جانے والی جاپانی ایئر لائنآل نیپون” کی پرواز میں اس وقت ہنگامی صورت حال پیدا ہو گئی جب ایک مسافر نے دورانِ پرواز طیارے کا ہنگامی دروازہ کھولنے کی کوشش کی۔ واقعہ طیارے کے اڑان بھرنے کے 9 گھنٹے بعد پیش آیا، جب پرواز ٹوکیو سے ہیوسٹن جا رہی تھی۔برطانوی اخبار… Continue 23reading دوران پر واز مسافر کی طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش

مری میں خاتون ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی

datetime 26  مئی‬‮  2025

مری میں خاتون ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی

مری (این این آئی)مری میں خاتون ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،مری پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا کہ ملزم نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر اسے ہوٹل لایا اور وہاں زیادتی کا نشانہ بنایا۔مری پولیس کے مطابق گرفتار ملزم خود… Continue 23reading مری میں خاتون ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی

پسند کی شادی کرنے والے نوجوان جوڑے کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

datetime 26  مئی‬‮  2025

پسند کی شادی کرنے والے نوجوان جوڑے کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

جہلم /لاہور (این این آئی)پسند کی شادی کرنے والے جہلم کے جوڑے کی گولیاں لگی نعشیں لاہور کے علاقے سرائے عالمگیر سے برآمد ہوئی ہیں۔سندر پولیس نے مقتولین کی نعشیں مردہ خانے جمع کروادیں، نوجوان جوڑے نے 20 مئی کو لاہور میں پسند کی شادی کی۔مقتولین کی شناخت حسن سلیم اور عائشہ رزاق کے ناموں… Continue 23reading پسند کی شادی کرنے والے نوجوان جوڑے کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

متعدد موٹرویز کو ہنگامی طور پر بند کر دیا گیا

datetime 24  مئی‬‮  2025

متعدد موٹرویز کو ہنگامی طور پر بند کر دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پنجاب میں خطرناک موسمی صورتحال کے باعث قومی شاہراہوں پر سفر معطل کر دیا گیا۔ موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر متعدد اہم موٹرویز کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز شدید گردوغبار اور طوفانی… Continue 23reading متعدد موٹرویز کو ہنگامی طور پر بند کر دیا گیا

تیز آندھی نے تباہی مچا دی، دیواریں ،چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق،10زخمی

datetime 24  مئی‬‮  2025

تیز آندھی نے تباہی مچا دی، دیواریں ،چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق،10زخمی

جہلم (این این آئی)جہلم و گرد و نواح میں شدید آندھی اور تیز ہوائوں نے تباہی مچادی ،مختلف علاقوں میں دیواریں، درخت اور گھروں کی چھتیں گرنے کے باعث خاتون سمیت کم از کم 3 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق گل افشاں کالونی میں ایک نوجوان… Continue 23reading تیز آندھی نے تباہی مچا دی، دیواریں ،چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق،10زخمی

اوکاڑہ میں ٹریلر کی ٹکر سے باپ، بیٹی اور دو بیٹے جاں بحق

datetime 24  مئی‬‮  2025

اوکاڑہ میں ٹریلر کی ٹکر سے باپ، بیٹی اور دو بیٹے جاں بحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں افسوسناک سڑک حادثے میں ایک باپ اور اس کے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ بچوں کو اسکول چھوڑنے کے لیے موٹرسائیکل پر جا رہے تھے۔اطلاعات کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ جی ٹی روڈ پر پنجاب کالج کے قریب… Continue 23reading اوکاڑہ میں ٹریلر کی ٹکر سے باپ، بیٹی اور دو بیٹے جاں بحق

کراچی سے لاہور پہنچی پرواز شدید طوفان کے باعث خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

datetime 24  مئی‬‮  2025

کراچی سے لاہور پہنچی پرواز شدید طوفان کے باعث خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور جانے والی ایک نجی ایئرلائن کی پرواز کراچی سے روانہ ہونے کے بعد شدید آندھی اور طوفان کی لپیٹ میں آگئی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی بڑا سانحہ پیش نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق پرواز نمبر ایف ایل 842 جیسے ہی لاہور کی جانب روانہ ہوئی، موسمی خرابی کے باعث… Continue 23reading کراچی سے لاہور پہنچی پرواز شدید طوفان کے باعث خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے اور ان کیخلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

datetime 24  مئی‬‮  2025

ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے اور ان کیخلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

اسام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ افراد 5 سال کے لیے بیرون ملک بھی نہیں جاسکیں گے۔میڈیارپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا… Continue 23reading ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے اور ان کیخلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 12,270