سیلاب کا خطرہ،شہروں کے نام جاری
لاہور(نیوزڈیسک) مون سون بارشوں کے باعث آنے والے دنوں میں دریائے چناب میں سیلاب کے خدشے کی وارننگ جاری کردی گئی ۔انتظامیہ کی جانب سے سیالکوٹ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، چنیوٹ اورجھنگ میں مون سون بارشوں کے باعث سیلابی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پردرمیانے درجے… Continue 23reading سیلاب کا خطرہ،شہروں کے نام جاری