پاک بھارت تعلقات۔وفاقی وزیراطلاعات نے حکومتی پالیسی کھل کر بتادی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے پاک بھارت وزراعظم کے درمیان ملاقات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو تمام مسائل میز پر بیٹھ کر مذاکرات کے ذریعے حل کر نے چاہئیں .ہمسائیوں کو تبدیل نہیں کیاجاسکتا‘ ہمیں ماضی کی تلخیوں اور شکایتوں… Continue 23reading پاک بھارت تعلقات۔وفاقی وزیراطلاعات نے حکومتی پالیسی کھل کر بتادی