بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا
ممبئی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا۔بھارتی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری نے کہا ہے کہ کھلاڑی فی الحال پنک بال کے ساتھ فلڈ لائٹس میں طویل فارمیٹ کا میچ کھیلنے کو تیار نہیں ہیں۔کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے ایک ممبر کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا







































