جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

ورلڈ کپ کے دوران کرسٹیانو رونالڈو کوقیدکی سزا سنا دی گئی

datetime 18  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (نیوز ڈیسک)پرتگال کی فٹبال ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو اسپین میں ٹیکس کی عدم ادائیگی پر بھاری جرمانے اور قید کی سزا سنادی گئی ہے، تاہم وہ ماضی میں کرمنل رکارڈ نہ ہونے پر جیل جانے سے بچ جائیں گے۔اسپینش پریمیر لیگ کا حصہ کرسٹیانو رونالڈو پر ٹیکس قوانین کی پابندی نہ کرنے پر ہسپانوی حکومت نے تین ارب روپے ادا کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ انہیں دو سال قید کی سزا بھی سنائی ہے۔کرسٹیانو رونالڈو پر 2ارب 33کروڑروپے ٹیکس نہ دینے کاالزام تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…