جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

رونالڈو نے زلزلے سے متاثرہ شامی بچے کی مراد پوری کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2023

رونالڈو نے زلزلے سے متاثرہ شامی بچے کی مراد پوری کردی

ریاض (این این آئی) شام اور ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثرہ شامی بچے کا اپنے ہیرو کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کا خواب پورا ہوگیا۔سعودی عرب میں ہونے والی ملاقات میں کرسٹیانو رونالڈ نے ننھے مداح سے پرجوش انداز میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مداح نبیل بہت خوش اور پرجوش نظر… Continue 23reading رونالڈو نے زلزلے سے متاثرہ شامی بچے کی مراد پوری کردی

سعودی سپر کپ،کوچ نے النصر کے باہر ہونے کا ذمہ دار رونالڈو کو ٹھہرا دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2023

سعودی سپر کپ،کوچ نے النصر کے باہر ہونے کا ذمہ دار رونالڈو کو ٹھہرا دیا

ریاض( این این آئی) النصر کے ہیڈ کوش روڈی گارشیا نے سعودی سپر کپ کے سیمی فائنل میں التحاد کیخلاف ٹیم کے باہر ہونے کا ذمہ دار کرسٹیانو رونالڈو کو ٹھہرادیا۔سعودی فٹبال کلب النصر کے کوچ نے الزام عائد کیا کہ پہلے ہاف میں رونالڈو کی جانب سے موقع ضائع کرنے کی وجہ سے میچ… Continue 23reading سعودی سپر کپ،کوچ نے النصر کے باہر ہونے کا ذمہ دار رونالڈو کو ٹھہرا دیا

کرسٹیانو رونالڈو کی رولیکس گھڑی توجہ کا مرکز کیوں؟

datetime 16  جنوری‬‮  2023

کرسٹیانو رونالڈو کی رولیکس گھڑی توجہ کا مرکز کیوں؟

ریاض ( این این آئی) پرتگال کے کپتان اور اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کیا تو دنیا بھر کی توجہ کا مرکز رونالڈو اور سعودی فٹبال کلب بن گیا۔رواں ماہ کے آغاز میں 21کروڑ 30لاکھ ڈالرز معاوضے کے عوض النصر کلب کا حصہ بننے والے کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو کی رولیکس گھڑی توجہ کا مرکز کیوں؟

رونالڈو کی عربی ہندسوں والی گھڑی کوسمو گراف ڈیٹونا کے چرچے گھڑی کی قیمت کتنی ہے؟ ماہر نے عرب میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کردیا

datetime 12  جنوری‬‮  2023

رونالڈو کی عربی ہندسوں والی گھڑی کوسمو گراف ڈیٹونا کے چرچے گھڑی کی قیمت کتنی ہے؟ ماہر نے عرب میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کردیا

ریاض(این این آئی)جیسے ہی سعودی کلب النصر نے بین الاقوامی کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ معاہدہ کرنے کا اعلان کیا تو دنیا کی توجہ ریاض کی طرف مبذول ہو گئی اور روناڈلو کی حرکات وسکنات پر نظر رکھی گئی۔ ان کا ہر رد عمل توجہ کا مرکز بن گیا۔ یہاں تک کہ جب وہ سعودی… Continue 23reading رونالڈو کی عربی ہندسوں والی گھڑی کوسمو گراف ڈیٹونا کے چرچے گھڑی کی قیمت کتنی ہے؟ ماہر نے عرب میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کردیا

عبایا پہننا لازمی ٗ رمضان میں عوامی جگہ پر کچھ کھا پی نہ سکیں گی رونالڈو کی گرل فرینڈ کو سعودی عرب میں سخت پابندیوں کا سامنا

datetime 11  جنوری‬‮  2023

عبایا پہننا لازمی ٗ رمضان میں عوامی جگہ پر کچھ کھا پی نہ سکیں گی رونالڈو کی گرل فرینڈ کو سعودی عرب میں سخت پابندیوں کا سامنا

ریاض( این این آئی) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر سے معاہدہ کرنے کے بعد اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز اور بچوں کے ہمراہ دارالحکومت ریاض کے مہنگے ترین ہوٹل میں قیام پذیر ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں اسٹار فٹبالر کی گرل فرینڈ کو دیگر غیر… Continue 23reading عبایا پہننا لازمی ٗ رمضان میں عوامی جگہ پر کچھ کھا پی نہ سکیں گی رونالڈو کی گرل فرینڈ کو سعودی عرب میں سخت پابندیوں کا سامنا

رونالڈو کا سعودی النصر فٹبال کلب سے معاہدہ ہوگیا، مگر کتنے میں؟

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

رونالڈو کا سعودی النصر فٹبال کلب سے معاہدہ ہوگیا، مگر کتنے میں؟

ریاض (این این آئی) پرتگال کے 37 سالہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ ماہ مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہنے کے بعد سعودی کلب سے ڈھائی سال کا معاہدہ کیا ہے۔ النصر فٹبال کلب رونالڈو کو ہر سال ساڑھے 7… Continue 23reading رونالڈو کا سعودی النصر فٹبال کلب سے معاہدہ ہوگیا، مگر کتنے میں؟

ناراض مداح نے رونالڈو پر پانی پھینک دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022

ناراض مداح نے رونالڈو پر پانی پھینک دیا

دوحہ ( این این آئی) فیفا ورلڈ کپ 2022 ء کے تیسرے کوارٹر فائنل سے قبل کرسٹیانو رونالڈو پر ایک ناراض مداح کی جانب سے پانی پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔سوشل میڈیا پر کرسٹیانو رونالڈو پر پانی پھینکنے کی ویڈیو اور تصاویر گردش کر رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو… Continue 23reading ناراض مداح نے رونالڈو پر پانی پھینک دیا

مراکش سے شکست، رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے گرائونڈ چھوڑ گئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

مراکش سے شکست، رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے گرائونڈ چھوڑ گئے

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پرتگال کو ایک صفر سے شکست دے دی، اس طرح مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ سیمی فائنل میں پہنچنے پر مراکش کی ٹیم گرائونڈ میں ہی اللہ کا شکر اد اکرتے ہوئے سجدے میں گر گئی۔… Continue 23reading مراکش سے شکست، رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے گرائونڈ چھوڑ گئے

مداح کا فون پھینکنے پر رونالڈو پر دو میچز کی پابندی اور بھاری جرمانہ عائد

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

مداح کا فون پھینکنے پر رونالڈو پر دو میچز کی پابندی اور بھاری جرمانہ عائد

پرتگال (مانیٹرنگ ڈیسک) پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو پر مداح کے ہاتھ سے اس کا موبائل فون نیچے پھینکنے پر دو ڈومیسٹک میچ کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ واقعہ رواں سال اپریل میں پیش آیا تھا اور اس پر رونالڈو نے اپنے انسٹاگرام پر فین سے معافی بھی مانگی تھی۔

Page 1 of 3
1 2 3