مراکش سے شکست، رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے گرائونڈ چھوڑ گئے

10  دسمبر‬‮  2022

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پرتگال کو ایک صفر سے شکست دے دی، اس طرح مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ سیمی فائنل میں پہنچنے پر مراکش کی ٹیم گرائونڈ میں ہی اللہ کا شکر اد اکرتے ہوئے سجدے میں گر گئی۔ پرتگال کی شکست پر کرسٹیانو رونالڈو روتے ہوئے گرائونڈ سے باہر چلے گئے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…