ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ناراض مداح نے رونالڈو پر پانی پھینک دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2022 |

دوحہ ( این این آئی) فیفا ورلڈ کپ 2022 ء کے تیسرے کوارٹر فائنل سے قبل کرسٹیانو رونالڈو پر ایک ناراض مداح کی جانب سے پانی پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔سوشل میڈیا پر کرسٹیانو رونالڈو پر پانی پھینکنے کی ویڈیو اور تصاویر گردش کر رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو پر پانی پھینکنے کا واقعہ پرتگال اور مراکش کے درمیان ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل سے قبل پیش آیا تھا۔اس واقعے کے بعد گرائونڈ کی سکیورٹی نے پانی پھینکنے والے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کو میدان سے باہر نکال دیا تھا۔سوشل میڈیا پر متعدد مداحوں نے پانی پھینکنے والے مداح خلاف اتنی سخت کارروائی کرنے پر سکیورٹی اہلکاروں کی تعریف کی۔واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2022 ء کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…