سعودی سپر کپ،کوچ نے النصر کے باہر ہونے کا ذمہ دار رونالڈو کو ٹھہرا دیا

29  جنوری‬‮  2023

ریاض( این این آئی) النصر کے ہیڈ کوش روڈی گارشیا نے سعودی سپر کپ کے سیمی فائنل میں التحاد کیخلاف ٹیم کے باہر ہونے کا ذمہ دار کرسٹیانو رونالڈو کو ٹھہرادیا۔سعودی فٹبال کلب النصر کے کوچ نے الزام عائد کیا کہ پہلے ہاف میں رونالڈو کی جانب سے موقع ضائع کرنے کی وجہ سے میچ کا رخ بدل گیا۔گارشیا نے النصر کے کیخلاف جیت پر التحاد کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہم سے پہلے ہاف میں بہت بہتر پیش کیا، بدقسمتی سے ہماری ٹیم گول اسکور کرنے میں ناکام رہی۔فرانسیسی منیجر نے مزید کہا کہ یہ سچ ہے کہ ہمیں سپر کپ ہارنے کا افسوس ہے لیکن ہم ابھی بھی لیگ میں پہلے نمبر پر ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…