مداح کا فون پھینکنے پر رونالڈو پر دو میچز کی پابندی اور بھاری جرمانہ عائد

23  ‬‮نومبر‬‮  2022

پرتگال (مانیٹرنگ ڈیسک) پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو پر مداح کے ہاتھ سے اس کا موبائل فون نیچے پھینکنے پر دو ڈومیسٹک میچ کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ واقعہ رواں سال اپریل میں پیش آیا تھا اور اس پر رونالڈو نے اپنے انسٹاگرام پر فین سے معافی بھی مانگی تھی۔

موضوعات: