محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر محمد عامر تھکاوٹ کا شکار ہوگئے اور انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ باﺅلرنے سلیکشن کمیٹی اور بورڈ سے دورہ زمبابوے نا کھیلنے کی درخواست کر دی ہے جبکہ محمد عامر نے جلد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ بھی کر لیا۔خیال رہے… Continue 23reading محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ







































