پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بال ٹیمپرنگ کیس میں پابندی کا شکار اسٹیو اسمتھ اورڈیوڈ وارنربگ بیش لیگ نہیں کھیل سکیں گے

datetime 16  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) بال ٹیمپرنگ کی وجہ سے پابندی کا شکار آسٹریلوی کرکٹرز اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے۔بال ٹیمپرنگ کیس میں پابندی کا شکار سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ اور اوپننگ بیٹسمین ڈیوڈ وارنر اپنے ہی ملک کی ٹی ٹونٹی لیگ بگ بیش لیگ نہیں کھیل سکیں گے۔بی بی ایل کے سربراہ کم میکونی نے واضح کر دیا ہے کہ پابندی کا شکار

کرکٹرز بی بی ایل نہیں کھیل سکیں گے ان پر پابندی برقرار رہے گی، جبکہ انہیں لیگ کی پروموشن کے کام میں بھی شامل نہیں کیا جائے گا۔اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنے حال ہی میں کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹونٹی میں حصہ لیا اور امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ وہ اپنے ملک کی لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔کرکٹ آسٹریلیا پہلے ہی اعلان کر چکا ہے کہ کرکٹرز کی سزاوں میں نرمی نہیں برتی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…