بہت سی چیزیں میرے ہاتھ میں نہیں، مشورہ بھی نہیں لیا جاتا، محمد رضوان
کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے نیوزی لینڈ سے وائٹ واش پر اپنی غلطی تسلیم کرلی۔ایک انٹرویو میںکپتان محمد رضوان نے کہا کہ تنقید کرنا آپ کا حق ہے بطور لیڈر اپنی غلطی مانتا ہوں، بہت سی چیزوں میں بہتری لانا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ہم چالیس اوورز تک اچھا کھیلتے ہیں… Continue 23reading بہت سی چیزیں میرے ہاتھ میں نہیں، مشورہ بھی نہیں لیا جاتا، محمد رضوان