افغان کرکٹ بورڈ نے کس ملک کو اپنا ہوم وینیو بنالیا؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے ابوظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنالیا۔افغانستان کرکٹ بورڈ اور ابوظہبی کرکٹ حکام کےدرمیان پانچ سالہ معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے تحت 2025 سے2029 تک افغانستان کرکٹ ٹیم کےکیمپس اور ہوم میچز ابوظہبی میں ہوں گے۔ معاہدے کے تحت اے سی بی متحدہ عرب… Continue 23reading افغان کرکٹ بورڈ نے کس ملک کو اپنا ہوم وینیو بنالیا؟