کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ بنادیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں کھیلتے ہوئے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرکے نیا ریکارڈ بنادیا۔آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی کرنے والے ویرات کوہلی نے راجستھان رائلز کے خلاف نصف سنچری بنا کر اہم سنگ میل عبور… Continue 23reading کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ بنادیا