دنیش کنیریا نے بھارتی شہریت کی خبروں کی وضا حت کر دی
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) — سابق پاکستانی لیگ اسپنر دنیش کنیریا نے بھارتی شہریت حاصل کرنے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں بنیاد سے محروم قرار دیا ہے۔ 44 سالہ کنیریا کا کہنا تھا کہ پاکستان ان کی جنم بھومی ہے، جبکہ بھارت ان کے آباؤ اجداد کی سرزمین… Continue 23reading دنیش کنیریا نے بھارتی شہریت کی خبروں کی وضا حت کر دی







































