پہلگام واقعہ؛ لیفٹیننٹ کرنل دھونی کو “ٹوئٹ” نہ کرنا مہنگا پڑگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی اس وقت تنقید کی زد میں ہیں کیونکہ انہوں نے پہلگام واقعے پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا، جس پر بھارتی حلقوں کی جانب سے سخت اعتراض سامنے آیا ہے۔ پہلگام حملے کے بعد متعدد بھارتی کرکٹرز، جن میں ویرات کوہلی، شبمن گل… Continue 23reading پہلگام واقعہ؛ لیفٹیننٹ کرنل دھونی کو “ٹوئٹ” نہ کرنا مہنگا پڑگیا