پی ایس ایل10؛ فاتح ٹیم کو کتنی “انعامی رقم” ملے گی؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں سیزن کی فاتح ٹیم کو دی جانے والی انعامی رقم کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 10 کی چیمپیئن ٹیم کو 5 لاکھ امریکی ڈالرز (تقریباً ساڑھے 14 کروڑ پاکستانی روپے)… Continue 23reading پی ایس ایل10؛ فاتح ٹیم کو کتنی “انعامی رقم” ملے گی؟