اسپورٹیج ایل کی قیمت میں 10 لاکھ روپے کمی ، لکی موٹرزنے وضاحت جاری کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں حالیہ دنوں ایک خبر نے خاصی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک مبینہ “سرکاری” نوٹیفکیشن کے ذریعے دعویٰ کیا گیا کہ لکی موٹرز نے کیا اسپورٹیج ایل 2.0 ایل ایف ڈبلیو ڈی ویرینٹ کی قیمت میں 10 لاکھ روپے تک کمی کر دی… Continue 23reading اسپورٹیج ایل کی قیمت میں 10 لاکھ روپے کمی ، لکی موٹرزنے وضاحت جاری کر دی