کڑوا چوتھ پر ویرات کوہلی کی ٹوئٹ 2018 کی پسندیدہ قرار
ایڈیلیڈ (این این آئی)بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی نے ٹوئٹر پر ’کڑوا چوتھ ‘پر اہلیہ انوشکا شرما کیلئے محبت بھرا پیغام لکھا تھا جوبھارت میں 2018 کا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا ٹوئٹ بن گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اکتوبر میں ویرات کوہلی نے ٹوئٹر پر ’کڑوا چوتھ ‘ کے موقع پر لی گئی… Continue 23reading کڑوا چوتھ پر ویرات کوہلی کی ٹوئٹ 2018 کی پسندیدہ قرار











































