ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

چینی قونصل خانے پر حملے کے باوجود ایمرجنگ ایشیا کپ کراچی میں کھیلا جائیگا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

چینی قونصل خانے پر حملے کے باوجود ایمرجنگ ایشیا کپ کراچی میں کھیلا جائیگا

کراچی(این این آئی)چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے باوجود کراچی میں ٹیسٹ کھیلنے والے ملکوں کی دو ٹیموں سمیت چار جونیئر کرکٹ ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی ٗایونٹ کا آغاز پانچ دسمبر کو ہوگا ۔پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی جانب ایک مثبت پیش رفت کے طور پر آئندہ ماہ کراچی کے… Continue 23reading چینی قونصل خانے پر حملے کے باوجود ایمرجنگ ایشیا کپ کراچی میں کھیلا جائیگا

دبئی ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے ریکارڈ قائم کردیے، عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

دبئی ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے ریکارڈ قائم کردیے، عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

دبئی( آن لائن ) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نیوزی لینڈ کے خلاف ایک اننگز میں 8 وکٹ لے کر عبدالقادر ،سرفراز نواز،عمران خان، سکندر بخت اور ثقلین مشتاق کے ساتھ فہرست کا حصہ بن گئے ہیں۔لیگ سپنر نے دبئی ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن نیوزی لینڈ کے ایک اننگز میں 41 رنز… Continue 23reading دبئی ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے ریکارڈ قائم کردیے، عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 90رنز پر آؤٹ ،جانتے ہیں یاسر شاہ نے کتنی وکٹیں حاصل کیں؟‎

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 90رنز پر آؤٹ ،جانتے ہیں یاسر شاہ نے کتنی وکٹیں حاصل کیں؟‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یاسر شاہ کی جادوئی باؤلنگ ،نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 90رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں بارش کے باعث آج میچ تاخیر سے شروع ہوا۔ میچ کے آغاز میں ہی پاکستانی باؤلروں نے نپی تلی باؤلنگ کی ۔نیوزی لینڈ کا کوئی بھی بلے باز یاسر شاہ کا سامنا نہ… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 90رنز پر آؤٹ ،جانتے ہیں یاسر شاہ نے کتنی وکٹیں حاصل کیں؟‎

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ30 نومبر سے شروع ہوگا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ30 نومبر سے شروع ہوگا

ڈھاکہ (این این آئی)ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 30 نومبر سے شروع ہو گا ٗمیزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی… Continue 23reading ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ30 نومبر سے شروع ہوگا

عالمی ہاکی کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

عالمی ہاکی کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)عالمی ہاکی کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا ٗ18 رکنی ٹیم عالمی ہاکی کپ میں شرکت کریگی جو گزشتہ روز بھارت پہنچ چکی ہے۔18رکنی ٹیم میں محمد رضوان سینئر کپتان اور احمد شکیل بٹ نائب کپتان ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عمران بٹ گول کیپر، مظہر عباس گول… Continue 23reading عالمی ہاکی کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا

ویمنز ورلڈ ٹی 20 : انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل میچ میں متھالی راج کو نہ کھلانے کا تنازع شدت اختیار کرگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

ویمنز ورلڈ ٹی 20 : انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل میچ میں متھالی راج کو نہ کھلانے کا تنازع شدت اختیار کرگیا

ممبئی(این این آئی) ویمنز ورلڈ ٹی 20 میں انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میچ میں متھالی راج کو نہ کھلانے کا تنازع شدت اختیار کرگیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایونٹ کے دوران سابق کپتان کی فٹنس رپورٹ طلب کرلی، سیمی فائنل سے قبل ہونے والی سلیکشن میٹنگ… Continue 23reading ویمنز ورلڈ ٹی 20 : انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل میچ میں متھالی راج کو نہ کھلانے کا تنازع شدت اختیار کرگیا

پاکستان اوپن انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ28 نومبر سے 2 دسمبر تک کھیلا جائیگا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان اوپن انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ28 نومبر سے 2 دسمبر تک کھیلا جائیگا

کراچی(این این آئی)پاکستان اوپن انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ 28 نومبر سے 2 دسمبر تک کھیلا جائے گا جس میں مصر کے کریم عبدلگواد ٹاپ سیڈ ہوں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق کراچی میں شیڈول 50 ہزار ڈالر کا ایونٹ پاکستان اوپن انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ میں8ممالک کے غیر… Continue 23reading پاکستان اوپن انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ28 نومبر سے 2 دسمبر تک کھیلا جائیگا

ہماری خواہش ہے قومی ٹیم بھارت میں شروع ہونے والے عالمی کپ میں کامیابی حاصل کرے : نوید عالم

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہماری خواہش ہے قومی ٹیم بھارت میں شروع ہونے والے عالمی کپ میں کامیابی حاصل کرے : نوید عالم

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق ڈائریکٹر( ڈومیسٹک اینڈ ڈویلپمنٹ ) اولیمپئن نوید عالم نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ قومی ٹیم بھارت میں 28 نومبر سے شروع ہونے والے عالمی کپ میں کامیابی حاصل کرے کیونکہ اس وقت ٹیم کھلاڑی، کوچز اور فیڈریشن کے عہدیدار متحد ہیں، لیکن کسی بھی… Continue 23reading ہماری خواہش ہے قومی ٹیم بھارت میں شروع ہونے والے عالمی کپ میں کامیابی حاصل کرے : نوید عالم

قومی جونیئر ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں چار رکنی سلیکشن کمیٹی کے ناموں کا اعلان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

قومی جونیئر ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں چار رکنی سلیکشن کمیٹی کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے آل پاکستان انٹر بورڈ گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ کے دوران قومی جونیئر ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں چار رکنی سلیکشن کمیٹی کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، آل پاکستان انٹر بورڈگرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ28 نومبر سے 30 نومبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس… Continue 23reading قومی جونیئر ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں چار رکنی سلیکشن کمیٹی کے ناموں کا اعلان

1 749 750 751 752 753 754 755 756 757 758 759 2,301